سٹی 42: ڈی جی رینجرز سندھ کی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی ۔
قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی کے موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ مزار قائد پہنچ گئے ۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
ڈی جی رینجرز سندھ اور رینجرز افسران نے قائداعظم کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔قائداعظم کی روح کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی ۔
رینجرز افسران نے ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے بھی دعا کی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App