ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہباز اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا پمز ہسپتال کا دورہ؛ حتمی رپورٹ آنا باقی ہے ، طارق فضل

حمزہ شہباز اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا پمز ہسپتال کا دورہ؛ حتمی رپورٹ آنا باقی ہے ، طارق فضل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حمزہ شہباز  نے  پمز ہسپتال کا دورہ کیا ۔ 

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معطل افسران کے خلاف تفصیلی رپورٹ کا انتظار ہے، حتمی رپورٹ آنا باقی ہے، حتمی رپورٹ باریک بینی سے تیار کی جا رہی ہے، معطل کردہ 8 افسران کے خلاف ائف آئی آرز درج ہوں گی۔

انفرادی طور پر جس کی جتنی غفلت ثابت اس کے مطابق کارروائی ہو گی۔جاں بحق بچوں کا تعلق اسلام آباد کے باہر سے تھا، پمز ہسپتال گردونواح کے علاقوں کو علاج کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

وزیراعظم کی خصوصی ہدایات ہیں کہ پمز انتظامات کو بہتر کیا جائے،۔