ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہیل آفریدی کیخلاف اہم مقدمہ سماعت کیلئے مقرر 

سہیل آفریدی کیخلاف اہم مقدمہ سماعت کیلئے مقرر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سہیل آفریدی کیخلاف اہم مقدمہ  وفاقی آئینی  عدالت میں سماعت کیلئے مقرر  ہوگیا ۔ سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیخلاف کیس 14 ستمبر کو مقرر  کیا گیا۔ 

سہیل آفریدی کیخلاف درخواست شیر افضل مروت نے دائر کر رکھی ہے  ۔درخواست میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلی بحالی کی بھی استدعا کی گئی ہے ۔

شیرافضل مروت کا موقف ہے کہ سہیل آفریدی کی نامزدگی سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی نے کی تھی۔