ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کا مقدمہ، 6 ملزمان پر ٹرائل شروع

سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کا مقدمہ، 6 ملزمان پر ٹرائل شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمالی: سب انسپکٹر رحمت علی سمیت 6 ملزمان کے خلاف سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کے مقدمے میں ٹرائل کی کارروائی ہوئی۔

تفسیلات کے مطابق سب انسپکٹر رحمت علی سمیت دیگر ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں  انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر نے سماعت کی عدالت نے ملزمان کے خلاف گواہان کو شہادت ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا۔

بعد ازاں عدالت نے مزید سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی۔