ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد کو سیاحت و ثقافت کی صوبائی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ 

کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے متعدد وزارتوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا اور رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد کو وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر کردیا۔

 اس سے قبل ذیشان حامد آٹو تھیفٹ اینڈ بیل ریفارمز کے معاون وزیر تھے۔

 ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے پہلی بار 2024 کےضمنی الیکشن میں رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer