ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

10سال قبل قتل کر کے فرار ہونیوالا قاتل گرفتار

10سال قبل قتل کر کے فرار ہونیوالا قاتل گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:موبائلز سکواڈ ناکہ سگیاں کی کارروائی،10سال قبل قتل کر کے فرار ہونیوالا قاتل گرفتار ہوگیا
 پولیس ترجمان کے مطابق ملزم 2015 سے کوہاٹ پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور میں روپوش تھا۔
ملزم پر کوہاٹ کے تھانہ گمبٹ میں قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے ،متعلقہ پولیس کے آنے تک ملزم رئیس چوکی سگیاں کی تحویل میں رہے گا۔
لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت نگرانی کا عمل جاری رہے گا۔