ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اندھی گولی سے کم سن بچی زخمی ؛ مقدمہ درج

اندھی گولی سے کم سن بچی زخمی ؛ مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گجرپورہ میں اندھی گولی سے 7 سالہ بچی کے زخمی ہونے  کے واقعہ کو کئی دن گزرنے کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا 
پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،سپر ٹاؤن کی رہائشی عنایہ 6ستمبر کو اندھی گولی کا نشانہ بنی تھی
والدعثمان نے بتایا کہ عنایہ تاحال تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے
والد  نے  اپیل کی کہ شہربھر میں ہوائی فائرنگ پر پابندی یقینی بنائی جائے۔