سٹی 42: ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے نشےمیں دھت خواتین کوہراساں کرنیوالاملزم گرفتار کرلیا
ایس پی ڈولفن نے بتایا کہ ڈیفنس کےعلاقےمیں ملزم کار سوار خاتون کو ہراساں کررہا تھا،خاتون نےپٹرولنگ پرمامورڈولفن ٹیم کوہراسمنٹ سےمتعلق آگاہ کیا۔
ملزم عثمان سے2بوتل شراب برآمد ہوئی ، ملزم کوتھانہ ڈیفنس سی کےحوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App