عابد چودھری:سندر میں پولیس کے ریڈ کے دوران ایک ملزم نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق خودکشی کرنیوالے ملزم کی شناخت 38سالہ خالد کے نام سے ہوئی ،سبزہ زار تھانہ کا اے ایس آئی نواز ملزم کو گرفتار کرنے سندر آیا ، ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی خود کو گولی مارلی۔
پولیس نےجائےوقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔