ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مارکیٹ میں آٹے کی وافردستیابی یقینی بنائی جائے:سیکرٹری پرائس کنٹرول

 مارکیٹ میں آٹے کی وافردستیابی یقینی بنائی جائے:سیکرٹری پرائس کنٹرول
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:سیکرٹری پرائس کنٹرول ،ڈاکٹرکرن خورشید نے24گھنٹےمیں14لاکھ سےزائد10کلوکےآٹےکےتھیلےمارکیٹ میں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹرکرن خورشید کے زیرصدارت گندم وآٹےکی موجودہ صورتحال پراہم اجلاس ہواڈاکٹرکرن خورشید  نے ہدایت کی کہ  تمام اضلاع میں آٹاتھیلوں کی مارکیٹ میں وافردستیابی یقینی بنائی جائے  ، اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی اورای پورٹل کومزیدبہتربنایاجائےگا۔
 اس موقع پرسیکرٹری کماڈیٹیزخالدبشیراورڈی جی فوڈامجدحفیظ نےمارکیٹ کی محکمانہ امورومارکیٹ اور گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنیوالے عناصر سے ضبط شدہ گندم بارےآگاہ کیا۔
اجلاس میں مارکیٹ کمیٹیوں کوقلت والی اشیاکی بروقت امپورٹ وطلب ورسدکی تفصیلات پیش کرنیکی ہدایت کی گئی۔