ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا ,شائقین کو کرکٹ جنون میں مبتلا کر دیا

ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا ,شائقین کو کرکٹ جنون میں مبتلا کر دیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رومیل الیاس :ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا ,پاک بھارت میچ نے شائقین کو کرکٹ جنون میں مبتلا کر دیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق نوجوان سخت گرمی کے باوجود کرکٹ کھیلنے گروانڈز میں پہنچ گئے،شائقین کرکٹ کو پاک بھارت میچ شروع ہونے کا بے صبری سے انتظارکر رہے ہیں ۔
پاکستان اور بھارت کی عوام کرکٹ کو پیار کرتے ہیں،شائقین کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہمارا جنون ہے،پاکستان ٹیم کی جیت کے لئے پر امید ہیں۔