سفید مکھی کا حملہ، سینکڑوں ایکڑپر کھڑی کپاس کی فصل شدید متاثر

سفید مکھی کا حملہ، سینکڑوں ایکڑپر کھڑی کپاس کی فصل شدید متاثر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شیرباز بلوچ )تحصیل اوباڑو کے کئے علاقوں میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ، سینکڑوں ایکڑپر کھڑی کپاس کی فصل شدید متاثر ہونے لگی۔

 کا شکاروں کا کہنا ہے کہ فصل پر سفید مکھی کے حملے سے سینکڑوں ایکڑپر کھڑی کپاس کی فصل  کو خطرہ ہے، فصل سیاہ ہوکر برباد ہورہی ہے مگر محکمہ زراعت کی جانب سے سفید مکھی پر کنٹرول نہیں کیاجارہا ہے، ساتھ ہی شہر میں غیرمعیاری زرعی ادویات کی کھلے عام فروخت جاری ہے، مہنگائی کے مارے کسانوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے،کوئی پوچھنے والا بھی نہیں۔

Ansa Awais

Content Writer