ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلم لیگ ن،مصدق ملک،وفاقی دالحکومت،گاڑی،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ن لیگی رہنما مصدق ملک خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے،  وفاقی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

 پولیس حکام کے مطابق مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ سیکریٹریٹ چوک کے قریب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مصدق ملک کے قافلے کی گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔