ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کروڑ لعل عیسن اور لیہ میں زلزلے کے جھٹکے

کروڑ لعل عیسن اور لیہ میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب کے شہر لیہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

  کروڑ لعل عیسن اور لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ، شہری خوف میں مبتلا ہو کر گھروں سے باہرنکل آئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ اس کے علاوہ زلزلے کا مرکز لیہ کے مشرق میں 50 کلومیٹر دور بتایا جارہا ہے۔