ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کاہنہ :18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی,حنا پرویز بٹ متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئیں

 کاہنہ :18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی,حنا پرویز بٹ متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ثمرہ فاطمہ: کاہنہ کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعے پر پولیس نے4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حناپرویزبٹ  نےمتاثرہ لڑکی کےگھرکادورہ کیا،حناپرویزبٹ نےمتاثرہ خاندان سےملاقات کرکےوزیراعلیٰ کاپیغام پہنچایا۔

حناپرویزبٹ  کا کہنا تھا کہ  پنجاب حکومت متاثرہ لڑکی کومکمل قانونی، طبی ونفسیاتی معاونت فراہم کریگی.

اُنہوں  نے مز ید کہا کہ خواتین کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات ناقابلِ برداشت ہیں،خواتین کے لیے محفوظ پنجاب ہمارا مشن ہے۔