اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 323 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 330 افراد زخمی ہوئے، 116 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،214 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،