ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آڈیو لیکس معاملے پر عمران خان کاعدالت جانے کا اعلان  

تحریک انصاف، عمران خان ، ننکانہ صاحب،خطاب، آڈیو لیکس ،سٹی42
کیپشن: Imran khan,File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کے معاملے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔

 ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کہنا تھا کہ پتہ چلانا ہے کہ وزیراعظم آفس،گھر کی سیکورلائن کو کس نے ٹیپ اور کس نے لیک کیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ انہیں گندا کرنے کے لئے ڈیپ فیک ویڈیوز تیار کی جارہی ہیں۔