ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیزرفتارموٹر سائیکل بےقابوہوکرفٹ پاتھ سےٹکراگئی ; پولیس اہلکار زخمی

 تیزرفتارموٹر سائیکل بےقابوہوکرفٹ پاتھ سےٹکراگئی ; پولیس اہلکار زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:دھرمپورہ انڈرپاس کےقریب تیزرفتارموٹر سائیکل بےقابوہوکرفٹ پاتھ سےٹکراگئی
پولیس کے مطابق حادثے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا ۔ زخمی کانسٹیبل کی شناخت 40 سالہ منیر حسین کے نام سے ہوئی۔ 
متاثرہ اہلکارتھانہ گلبرگ آپریشن ونگ میں تعینات ہے  ،حالت تسلی بخش ہے۔