ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ : گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، متاثرین کا قانونی کارروائی سے انکار

ہربنس پورہ : گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، متاثرین کا قانونی کارروائی سے انکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:ہربنس پورہ میں گیس لیکج سےگھرمیں دھماکےکاواقعہ، متاثرہ خاندان نےقانونی کارروائی سےانکارکردیا۔

متاثرین نےعدالت میں کارروائی نہ کروانےبارےبیان جمع کروادیا، متاثرین کا کہنا تھا کہ واقعہ محض حادثہ ہے،قانونی کارروائی نہیں چاہتے ۔ 

 پولیس کے مطابق حادثے میں ماں بیٹے سمیت 3افرادجاں بحق ،7زخمی ہوئے ، زخمیوں میں جھلسنےوالی تین خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کا علاج میواورسروسزہسپتال میں جاری ہے۔