مزید اضافہ، لوہے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنےلگی

Iron Bars price increased in Lahore, Iron market update, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد ابدالی: لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تیزی سے جاری ہے۔  لوکل سریے کی قیمت میں مزید 5 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ۔
لوکل سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گیا۔ برانڈڈ سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 70 ہزار روپے فی ٹن تک جاپہنچی۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی ضرورت کے مطابق لوہے کا خام مال آنے سے ہی قیمتیں کم ہونگی۔سکریپ کی درآمد میں کمی ،ایل سی نہ کھلنے سکی وجہ سے خام مال نہیں آرہا۔