ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سپرسٹور سیل 

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سپرسٹور سیل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عفیفہ نصراللہ)اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے امتیاز سپر سٹور کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر سیل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور کی خصوصی ہدایت پر گلبرگ کے ایک بڑے شاپنگ مال کو سیل کردیا گیا، شاپنگ پلازہ میں کام کر نے والے ملازمین کے مطابق اے سی ماڈل ٹاﺅن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے خود پلازہ کا دورہ کیا اور خریداربن کرجائزہ لیا، ملازمین کے ماسکو نہ پہننے پر پلازہ کو سیل کر دیا، تاہم بعد ازاں ایس او پیز کی یقین دہانی کروانے پر پلازہ کو کھول دیا گیا ۔