گلوکارہ صنم ماروی کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال داخل

گلوکارہ صنم ماروی کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی حسینی) معروف گلوکارہ صنم ماروی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل، ڈاکٹرز نے ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نیشنل ہسپتال ڈیفنس لے جایا گیا جہاں انہیں ڈاکٹرز نے داخل کرنے کے بعد مکمل ٹیسٹ کئے اور انہیں ایک ہفتہ مکمل آرام کا مشورہ دیا ۔ذرائع کے مطابق صنم ماروی چند روزقبل مختلف شہروں میں شوز کرکے لاہور پہنچیں اور موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ان کو فلو اور انفیکشن ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔

View this post on Instagram

Main janoun mera Allah janay #sanammarvilive Performing live on a private event in Rahim Yar Khan.

A post shared by Sanam Marvi (@sanammarvimusic) on

Malik Sultan Awan

Content Writer