سبزہ زار، فرنیچر شوروم میں آگ بھڑک اٹھی

سبزہ زار، فرنیچر شوروم میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)سبزہ زارکےعلاقہ میں فرنیچرشوروم میں آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق سبزہزار کے علاقہ میں میں فرنیچرشوروم میں اچانک بھڑک اٹھی،  فرنیچرشوروم میں آگ لگنے سے بھگڈر مچ گئی،ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر تین گھنٹے بعد قابو پایا، فرنیچرشوروم میں آگ پر قابو پانے کے بعد   کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہناتھا کہ فرنیچرشوروم میں آگ لگنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ لاکھوں کا قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا، فرنیچرشوروم میں آگ کیسے لگی اس کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer