ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈولفن سکواڈ نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے بابو صابو چوک سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا،ملزم غلام فرید کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر اے کیٹگری کا اشتہاری نکلا،ملزم کیخلاف فیصل آبادمیں قتل کا مقدمہ درج ہے، لاہور میں روپوش تھاگرفتار ملزم غلام فرید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ نواں کوٹ کے حوالے کر دیا