ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی : خاتون کی لاش برآمد

نشتر کالونی : خاتون کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: نشتر کالونی کے علاقے سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔

   ترجمان پولیس کے مطابق نامعلوم خاتون کی لاش گجومتہ کے قریب گندے نالے سے ملی۔

خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی،لاش مردہ خانےمنتقل کردی۔