سٹی 42 : پاکستان کابھارتی جارحیت کےخلاف منہ توڑجواب دینے پر لیگی خواتین نے بھی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا
پاکستان کے جھنڈے لہرائےاورمیٹھائی تقسیم کی، خواتین کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کر دکھانے والوں میں سے ہیں،
پاکستانی افواج نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر کے دکھایا ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App