ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں 1484ٹریفک حادثات 12 افراد جاں بحق

پنجاب میں 1484ٹریفک حادثات 12 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  عابد چودھری :پنجاب بھرمیں 24گھنٹےمیں1484ٹریفک حادثات پیش آئے۔

 ترجمان ریسکیوفاروق احمد کے مطابق 1484ٹریفک حادثات پرریسکیوسروسزفراہم کی گئیں،726شدیدزخمیوں کوفرسٹ ایڈکےبعدفوری ہسپتال منتقل کیاگیا،24گھنٹےکےدوران ٹریفک حادثات میں12اموات ہوئیں،

لاہورمیں 256ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں،لاہور میں ٹریفک حادثات سے114شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔

لاہور میں ٹریفک حادثات سے202معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 317 لوگ زخمی ہوئے۔