ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صحت کارڈ میں تبدیلی، حکومتی ورکنگ گروپ نے نئی تجاویز تیار کرلیں

صحت کارڈ میں تبدیلی، حکومتی ورکنگ گروپ نے نئی تجاویز تیار کرلیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری:  پنجاب صحت کارڈ میں تبدیلی کے لیے حکومتی ورکنگ گروپ نے نئی تجاویز تیار کرلیں ۔

ورکنگ گروپ نے صحت کارڈ پر نئی سفارشات حکومت پنجاب کو ارسال کردیں، جس کے مطابق صحت کارڈ  بی آئی آیس پی پروگرام میں شامل افراد کو ہی دیا جائے گا۔

حکومتی ورکنگ گروپ نے پی ایم ٹی کی بنیاد پر بھی ڈیٹا حاصل کرلیا۔ ماہانہ 40 سے 60 ہزار روپے آمدن والے افراد کو بھی صحت کارڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت ورکنگ گروپ کی سفارشات پر حتمی فیصلہ کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ پرائیویٹ ہسپتالوں کے لیے قواعد وضوابط میں بھی ترامیم  کیں گئیں ہیں۔