(زین مدنی)گلوکار حبیب رحمان کے نئے گانے چن آگیا کی ویڈیو تیار کر لی گئی۔
گانے کی ویڈیو میں اداکارہ مہرو خان نے اداکاری کی ہے ، گانے کی ویڈیو باری سٹوڈیو میں ریکارڈ کی گئی، گانے کی ویڈیو آصف محمود نے ڈائریکٹ کی ہے،حبیب رحمان سو سے زائد گانے ریلیز کر چکے ہیں۔