اینکر پرسن آفتاب اقبال بھی گرفتار

 اینکر پرسن آفتاب اقبال بھی گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سینئر صحافی اور تجزیہ نگار اور میزبان آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کرلیا گیا ، یہ دعویٰ ان کی صاحبزادی نے کیا ہے ۔

سینیئر صحافی عمران ریاض خان کے بعد اینکر پرسن آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔آفتاب اقبال کی گرفتاری کی خبر انکی صاحبزادی نے ایک ویڈیو کے ذریعے دی۔ انہوں نے کہا کہ دعا کیجیے میرے والد صاحب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کچھ عجیب سی گاڑیاں آئیں اور کچھ ہی منٹ میں انہیں لے کر چلی گئیں۔

@24newshdofficial #24news #aftabiqbal #imrankhan #pti #fyp #fypシ #foryou #foryoupage #viral #trending ♬ original sound - 24newshdofficial