پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس - بدھ،11مئی، 2022

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس - بدھ،11مئی، 2022
کیپشن: vegetable and fruit
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں  کے آج کے ریٹس - بدھ،11مئی، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 250روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 120 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 70روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 83روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 145روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ - بدھ،11مئی، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 23روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 62روپے
لہسن چائنہ فی کلو 300روپے
لہسن دیسی فی کلو 185 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 28روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 70روپے
لیموں دیسی فی کلو 580روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 38روپے