ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یومِ علیؓ کے جلوس ملک بھر میں پرامن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر; وزیر داخلہ محسن نقوی

یومِ علیؓ کے جلوس ملک بھر میں پرامن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر; وزیر داخلہ محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یومِ علیؓ کے جلوس ملک بھر میں پرامن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر ہوگئے ۔ 
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا حساس سیکیورٹی صورتحال کے باوجود جلوس پرامن رہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی قابل تحسین ہے، لائسنس ہولڈرز اور علمائے کرام کے تعاون پر مشکور ہیں۔
سیکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں نے متعدد خطرات ناکام بنائے۔
اداروں کے بروقت اقدامات سے عوام کی حفاظت یقینی بنائی گئی۔