ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان: گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق 

ملتان: گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک؛ ملتان کے علاقے ہیڈ سکندری کے قریب گھر کے اندر گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ 

مقامی پولیس کے مطابق گٹر کی ایک سائیڈ بیٹھ جانے سے 2 مزدور گٹر کے اندر جا گرے۔ جاں بحق محنت کشوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ 

 پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثا کی درخواست پر گھر کے مالک کے خلاف کارروائی کی جاری ہے۔