ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر دفاع سے ملاقات,دوطرفہ تعلقات کو مزید مربوط کرنے کی خواہش کا اظہار 

 برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر دفاع سے ملاقات,دوطرفہ تعلقات کو مزید مربوط کرنے کی خواہش کا اظہار 
کیپشن:  برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر دفاع سے ملاقات
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42؛ برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مربوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ 

وزارت دفاع کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاع اور ہوا بازی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

علاوہ ازیں،ملاقات میں باہمی دیرینہ شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے  عزم کا اعادہ کیا گیا۔