ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی  ہوئی ۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی  ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر  279.36 روپے سے کم ہوکر 279.35 روپے پر بند ہوا 
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280.41 روپے پر برقرار  ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 23 پیسے سستاہوکر 327.57 روپے کا ہوگیا   ۔      اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 25 پیسے سستاہوکر 378.70 روپے پر آگیا   ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے کم ہوکر 76.80 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2 پیسے کمی سے 74.91  روپے کا ہوگیا۔