ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 238 ٹریفک حادثات؛ 275 افراد زخمی 

 لاہور میں 238 ٹریفک حادثات؛ 275 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 238 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 275 افراد زخمی ہوئے ۔ 89شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔186معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔