عابد چوہدری : میٹرو بس اسٹیشن پرطالبہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا
انارکلی اسٹیشن پر میٹرو ملازم نے طالبہ کو ہراساں کیا،متاثرہ طالبہ نے 15 پر کال کر کے پولیس سے مدد مانگی
موقع پر موجود افراد نے نوجوان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App