کومل اسلم : سفاری زو آج سے عوام الناس کی تفریح کیلئے بند کر دیا گیا
لاہور سفاری زو 11 تا 27 عوام الناس کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ، سفاری زو کو عید بہترکرنے کیلئے تعمیرو مرمت کے کام کو تیز کر دیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر سفاری زو کا کہنا ہے کہ جانوروں کے مکمل چیک اپ کو یقینی بنایا جائے گا ،عید پر سفاری زو میں سیاحوں کو مزید اٹریکشن دی جائے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App