رمضان المبارک؛ ریلوے انتظامیہ نے دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا

رمضان المبارک؛ ریلوے انتظامیہ نے دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید : ریلوے انتظامیہ نے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا۔ 

ریلوے انتظامیہ کے مطابق ہفتہ میں 5دن کام کرنے والے دفاتر میں صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک ہونگے۔  جمعہ کے روز صبح 9بجے سے12بجکر 30منٹ تک کام کریں گے۔ جو دفاتر ہفتہ میں 6روز کام کریں گے ان کے اوقات کار صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ہوں گے،جبکہ جبعہ کے روز صبح 9بجے سے لیکر دوپہر 12بجکر30منٹ تک کام کریں گے۔