ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

 لاہور کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : لاہور کےعلاقے داتا دربار اور ریس کورس سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ 

پولیس کے مطابق داتا دربار گیٹ نمبر 1 کے قریب فٹ پاتھ سے 60 سالہ کی لاش ملی، جبکہ ریس کورس، دھرم پورہ پل کے قریب سے 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ 

ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق کو شناخت نہ ہو سکی، پولیس کی قانونی کارروائی کے بعد لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔