بچپن میں کیسی دکھتی تھیں؟بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور کی تصویر دیکھ کرمداح دنگ

بچپن میں کیسی دکھتی تھیں؟بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور کی تصویر دیکھ کرمداح دنگ
کیپشن: krena kapoor old pic viral
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بھارت کی مشہور اداکارہ کرینہ کپوربالی ووڈ میں کئی کامیاب فلموں میں اپنی صلاحتیوں کو لوہا منواچکی ہیں۔جس میں وہ بہت سارے ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہے ،انکےمداح   انکےمعمولات زندگی کے بارے میں جاننے کیلئے ہمہ وقت بے چین رہتے ہیں۔

اسی  مناسبت سے انکی ایک پرانی تصویرسوشل میڈیا وائرل ہوئی ہے ،جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔اداکارہ کی چھوٹے بالوں میں بلیک ایند وائٹ تصویر   صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگا یا جاسکتا ہے کہ کالج کے دور میں لی گئی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by ETimes (@etimes)