ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز خان کی اہلیہ کا شادی کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

 فیروز خان کی اہلیہ کا شادی کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

غوث الاعظم روڈ (زین مدنی ) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والے فیروز خان کی اہلیہ علیزے نے شادی کی دوسری سالگرہ پر ایک خوبصورت پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فیروز خان کے ہمراہ لی گئی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے ان کی اہلیہ نے شادی کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد دی۔

 تصویر کے کیپشن میں علیزے نے لکھا کہ مجھے ہمیشہ آپ کی ضرورت رہے گی چاہے ہم 90 سال کے بوڑھے بھی ہوجائیں، ہماری آنکھوں کی بینائی بھی کم ہوجائے لیکن پھر بھی آپ میری آنکھوں کی چمک ہوں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer