سٹی 42: بارش کے دوران شہر میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی ۔
فیروز پور روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شہری منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنے پر مجبور ہیں ۔ مہنگا تیل اور گاڑیوں کی لمبی قطاروں سے شہری شدید پریشان ہیں ۔
ٹریفک میں پھنسے شہریوں کوآمدورفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App