ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محرم الحرام میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت

محرم الحرام میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خبردار ہوشیار :محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت  کرلیا گیا ۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے  سائبر پٹرولنگ بڑھا دی ۔دیگر ممالک سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں نقص امن کا باعث بننے والے اکاؤنٹس متحرک ہو گئے ۔پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی نشاندہی پر پی ٹی اے نے اکاؤنٹس اور ویب سائیڈ بلاک کرنا شروع کر دیں ۔

ڈی آئی جی فیصل کامران  نے کہا شہری کسی ایسی پوسٹ کو دیکھیں تو فوری پولیس کو اطلاع دیں ۔بغیر تصدیق کے فرقہ وارانہ مواد کو فارورڈ کرنا بھی جرم ہے ۔