ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:شہر کے مختلف مقامات سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور:شہر کے مختلف مقامات سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :لاہور  شہر کے مختلف مقامات سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق سندر کے علاقہ میں نہر سے 35 نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش چند روز پرانی اور بوسیدہ ہے۔

گارڈن ٹاؤن میں جناح ہسپتال کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو ئی۔جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی شناخت نہ ہو سکی۔

پولیس کاروائی کے بعد لاشیں ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی۔