ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس چوکی پنجاب سوسائٹی کی جانب سے کارروائی، 07 جواریے گرفتار

پولیس چوکی پنجاب سوسائٹی کی جانب سے کارروائی، 07 جواریے گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : پولیس چوکی پنجاب سوسائٹی کی جانب سے کارروائی، 07 جواریے گرفتار کر لئے۔

چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی عمران اظہر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 9 جواریے گرفتار کرلئے ،ملزمان میں راشد، عرفان، ندیم، عمران، بابر وغیرہ شامل ہیں ،ملزمان کو تاش پر جواء کھیلتے ہوۓ موقع سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضہ آلات قماری بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم برآمدکرلی گئی۔چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی عمران اظہر کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer