وقاص احمد: ستوکتلہ پولیس نے کارروائی کر کے3رکنی موٹرسائیکل چوروجھپٹاگینگ گرفتار کر لیا۔
ریکارڈیافتہ ملزمان میں علی رضا،بلال اوراللہ رکھاشامل ہیں۔ملزمان سےچوری شدہ موٹرسائیکل،موبائل فون ،نقدی برآمد کر لی گئیں۔
ملزمان سےناجائزپستول اورگولیاں بھی برآمد کر کےمقدمات درج کر لیا۔