ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، جلتی وین سے 7مسافر بحفاظت نکال لیے

لاہور:موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، جلتی وین سے 7مسافر بحفاظت نکال لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین : موٹروےپولیس کی لاہور سیالکوٹ موٹروے پر بروقت کارروائی کر کے جلتی ہوئی وین سے7 مسافروں کو نکال لیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق  لاہور سے سیالکوٹ جانے والی وین میں آگ لگ گئی تھی ۔موٹر وے پولیس نےوین کو روک کر جلنے سے بچا لیا۔مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی۔

موٹروے پولیس اہلکاروں کی حاضر دماغی سے بڑا سانحہ ہونے سے بچ گیا۔