ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا

برائلر مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سیعد احمد: مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں چکن کی قیمت میں 32روپے فی کلو اضافہ کے بعد برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 516 روپے فی کلو مقررکیا گیا ۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 343 روپے جبکہ پرچون ریٹ 356روپے فی کلو  جاری کر دیا گیا ۔
فارمی انڈے 5روپے فی درجن مہنگے ہو نے کے بعد  244روپے فی درجن مقرر کر دیے گئے.

 واضح رہے کہ تین روز سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی  شہر میں چکن کی قیمت میں 46روپے فی کلو    اضافہ ہوا تھا۔