ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عسکری الیون: ٹریفک حادثے میں زخمی خاتون دم توڑ گئی

 عسکری الیون: ٹریفک حادثے میں زخمی خاتون دم توڑ گئی
کیپشن: File photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: عسکری الیون  مین مارکیٹ کے قریب کار نے خاتون کو ٹکر ماری۔ ٹریفک حادثے میں زخمی خاتون دم توڑ گئی۔
حادثے کے بعد ڈرائیورگاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔حادثے کا شکار ہونے والی خاتون کی بیٹی چند قدم دور موجود تھی،حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
خاتون 2روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی ۔تھانہ ہیر نے کار سوار ڈرائیو رکیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔کار ڈرائیور تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکا ۔